مچھ کلئیرنس آپریشن اپ ڈیٹ کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید بارہ دہشتگرد مارے گئے سیکیورٹی فورسز نے مجموعی طور پر 21 دہشتگردوں کو مارا

*بریکنگ*

*بلوچستان کے علاقے ”مچھ“ میں سیکیورٹی فورسز کے کلئیرنس آپریشن کی مزید تفصیلات سامنے آ گئیں*

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کاروائیوں نے ان حملوں کو ناکام بنایا جس کے نتیجے میں دہشتگرد بھاگنے پر مجبور ہو گئے

دہشتگردوں کے خلاف 30جنوری کو کئے گئے آپریشن کے دوران9دہشتگرد جہنم واصل ہوئے

آج سیکیورٹی فورسز کے کلئیرنس آپریشن کے دوران مزید 12 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا

کلئیرنس آپریشن کے دوران اب تک مجموعی طور پر 21دہشتگرد جہنم واصل ہوچکے

دہشتگردو ں کے خلاف علاقے میں کلئیرنس آپریشن جاری ہے

آخری دہشتگرد کے خاتمے اور عوام کی سیکورٹی کو یقینی بنانے تک سیکیورٹی فورسز کا کلئیرنس آپریشن جاری رہے گا

پاک فوج کے بہادر جوانوں کا حوصلہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کر تا ہے
مچھ کلئیرنس آپریشن اپ ڈیٹ

کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید بارہ دہشتگرد مارے گئے

سیکیورٹی فورسز نے مجموعی طور پر 21 دہشتگردوں کو مارا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں