موسم سرما کی پہلی برفباری مری کے مختلف علاقوں میں مکمل ٹریفک جام،انتظامیہ اور ٹریفک پولیس غائب راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں طویل عرصے کے بعد شدید ژالہ باری اور موسلا دھار بارش

موسم سرما کی پہلی برفباری
مری کے مختلف علاقوں میں مکمل ٹریفک جام،انتظامیہ اور ٹریفک پولیس غائب
راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں طویل عرصے کے بعد شدید ژالہ باری
اور موسلا دھار بارش

موسم سرما کی پہلی برفباری

مری کے مختلف علاقوں میں مکمل ٹریفک جام،انتظامیہ اور ٹریفک پولیس غائب

گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گی،سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا

کئی گھنٹوں سے ٹریفک میں پھنسے ہوئے ہیں کوئی اہکار نظر نہیں آرہا ہے،سیاح

مری انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی عدم دلچسپی اور غفلت سے سیکڑوں سیاح پھنس گئے
راولپنڈی میں گرج چمک کیساتھ ژالہ باری اور بارش

برف کے اولوں کی وجہ سے ہر طرف سفیدی ہی سفیدی

راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں طویل عرصے کے بعد شدید ژالہ باری
اور موسلا دھار بارش

بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

راولپنڈی

مری میں بارش اور برف باری کا سلسلہ آج رات بھی جاری رے گا،ترجمان پی ڈی ایم اے

سوموار سے جاری سپیل میں 07 انچ تک برف پڑچکی ہے،ترجمان پی ڈی ایم اے

آئندہ 24 گھنٹوں تک شدید بارش و برف باری کے امکانات ہیں،ترجمان پی ڈی ایم اے

بارش اور برف باری کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوسکتی ہے

سڑکوں پر انتظامیہ کی جانب سے نمک کا چھڑکاﺅ کیا جارہا ہے،ضلعی انتظامیہ

ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کی مری انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات

انتظامیہ الرٹ ر ہے کسی قسم کی غفلت کا مظاہرہ نہ کیا جائے

ہیوی مشینری کے استعمال سے برف کو ساتھ ساتھ ہٹایا جائے۔ریلیف کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں