حافظ آباد.شوہر نے ناراض بیوی کو فائرنگ کر قتل کردیا بعد میں خودکشی کر لی ساس بھی فائرنگ سے زخمی
.کسوکی روڑ محلہ بہاولپورہ غربی گلہ شیلر والا میں شوہر نے بیوی ساس پر فائرنگ کر دی بیوی جانبحق ساس زخمی اور شوہر نے بھی خودکشی کر لی.ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسوکی روڈ محلہ بہاولپورہ غربی گلہ شیلر والا میں ساجد سکنہ کوٹ مبارک نے ناراض بیوی ارحم کو منانے کی کوشش کی جو نہ مانی جس پر ساجد نامی نے اپنی ارحم اور ساس فوزیہ زوجہ شہباز پر فائرنگ کرنے کہ بعد خود کشی کرلی.بیوی موقع پر دم توڑ گئی جبکہ ساس کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا ہے تھانہ سٹی پولیس موقع واردات پر پہنچ گئی.