پولیس تھانہ سٹی میلسی کی قحبہ خانہ کے خلاف کاروائی، 9 افراد گرفتار گرفتار ہونے والوں میں 4 مرد اور 5 خواتین شامل

پولیس تھانہ سٹی میلسی کی قحبہ خانہ کے خلاف کاروائی، 9 افراد گرفتار
گرفتار ہونے والوں میں 4 مرد اور 5 خواتین شامل
گرفتار ملزمان میں مزمل، مبشر، احمد، کفایت حسین, نسرین، ریحانہ، شریفاں، ثناء اور نورین شامل ہیں مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، ایس ایچ او تھانہ سٹی میلسی قحبہ خانے جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ اور جرائم میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔ محمد عیسیٰ خان ڈی پی او وہاڑی
جسم فروشی کے دھندہ میں ملوث ملزمان کسی بھی معافی کے لائق نہیں۔ ڈی پی او وہاڑی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں