90

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی سینئر صحافی اور کالم نگار رؤف طاہر مرحوم کے گھر آمد

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی سینئر صحافی اور کالم نگار رؤف طاہر مرحوم کے گھر آمد

شہباز شریف نے رؤف طاہر مرحوم کے صاحبزادوں سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

رؤف طاہر ایک اچھے نثر نگار ہی نہیں بلکہ ایک بہت اچھے انسان بھی تھے

اسلام، مشرقی اقدار اور دائیں بازو کے نظریات ہی ان کا تعارف تھا، عمر بھر وہ نظریاتی مورچے پر ڈٹے رہے

ان کی نظریاتی وصحافتی خدمات اور کاوشیں تادیر یاد رکھی جائیں گی

شہباز شریف نے مرحوم رؤف طاہر کے لئے فاتحہ خوانی کی

اس موقع پر کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز(سی پی این ای) کے سابق صدر اور سینئر صحافی و کالم نگار مجیب الرحمٰن شامی بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں