اسلام آباد ایف آئی اے نے قتل کے مقدمے 25 لاکھ روپے رشوت لیتے انسپکٹر منصور احمد کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد

ایف آئی اے نے قتل کے مقدمے بھاری رشوت لیتے انسپکٹر کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر منصور احمد نے شہری سے 25 لاکھ وصول کئے

ملزم نے ندیم حسین نامی شہری سے نیلور کے مقدمے میں 25 لاکھ وصول کئے

اسلام آباد پولیس انسپکٹر منصور نے اپنے فرنٹ میں راجہ محمد منیر کے ذریعے رقم وصول کی

راجہ محمد منیر پرائیویٹ پرسن ہے اور خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرتا ہے

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ظابطے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں