مچھ: جیل پر دہشت گردوں کا ایمبش حملہ راکٹ لانچرز کے فائر سورس رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مچھ جیل مین دروازہ اور باؤنڈری وال کو بھی نقصان پہنچا

*پالیسی کے مطابق*

*مچھ: جیل پر دہشت گردوں کا ایمبش حملہ راکٹ لانچرز کے فائر سورس رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مچھ جیل مین دروازہ اور باؤنڈری وال کو بھی نقصان پہنچا، جیل پولیس اور ایف سی کے اہلکاروں کی طرف سے جوابی کارروائی جاری تاحال فائرنگ کا سلسلہ جاری*
*🛑اس وقت بلوچستان کے شہر ‎#مچھ میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے ‎#BLA نے شہر میں پندرہ کے قریب راکٹ پھینک دیں ہے ۔ذرائع کے مطابق اب تک کافی گھروں کو نقصان پہنچا ہے ۔سکیورٹی فورسز کی طرف سے جوابی کارروائی شروع ہوگئی ہے ۔بہت جلد مسسنگ پرسن کی لسٹ اپڈیٹ ہونے والی ہے ۔*
*اس سرزمین 🇵🇰 کے محافظوں کو اپنی دعا میں یاد رکھیں۔*
*بریکنگ*

مچھ بلوچستان میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کے فائر ریڈ کی کوشش کو سیکورٹی فورسز نے پسپا کر دیا, ذرائع

سیکورٹی فورسز کو پہلے سے دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات مل گئی تھی جسکے بعد سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے لئیے گھات لگا رکھی تھی،ذرائع

دہشت گرد سیکورٹی فورسز کی طرف سے مؤثر جواب کے نتیجے میں بوکھلا کر پسپا ہو گئے،ذرائع

سیکورٹی فورسز بھاگتے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کر چکی ہیں،ذرائع

ایک دفعہ پھر ہندوستان اور بی ایل اے کے جھوٹے اور من گھڑت پروپیگنڈا کو شکست، ماہرین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں