ایبٹ آباد: پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے امیدوار سردار شیر بہادر نے قومی اسمبلی حلقہ این اے 16 کے امیدوار سردار مہتاب احمد خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔سردار شیر بہادر پی کے 43 میں پہلے ہی آزاد امیدوار بیرسٹر جاوید عباسی کے حق میں دستبردار۔
این اے 16 سے سردار مہتاب احمد خان اور پی کے 43 میں بیرسٹر جاوید عباسی کی پوزیشن مستحکم۔