آج صبح عوامی آواز میڈیا گروپ کے ڈپٹی ایڈیٹر زلف پیرزادو انتقال کرگئے۔

آج صبح عوامی آواز میڈیا گروپ کے ڈپٹی ایڈیٹر زلف پیرزادو انتقال کرگئے۔

کراچی ( ) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نائب صدر خورشید عباسی،اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل سردار لیاقت کشمیری،اراکین ایف ای سی جاوید چودھری،ایوب جان سرھندی اور کراچی یونین آف جرنلسٹس ایڈھاک کمیٹی کے چیرمین محمد امتیاز خان فاران اراکین ارشاد کھوکھر،ھارون خالد نے کے یو جے کے سرگرم رکن زلف پیرزادو کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ھوئے دع کی ھے کہ اللہ الرحمن الرحیم مرحوم کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں