سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کیے جانے کے خلاف ازخود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ پیر کو سماعت کرے گا.

سپریم کورٹ؛صحافیوں کوایف آئی اےکیجانب سےنوٹسزکےاجراکامعاملہ
چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی نےکورٹ رپورٹرزکو اپنےچیمبربلالیا
چیف جسٹس کاپریس ایسوسی ایشن،ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کےاعلامیےکانوٹس
صحافیوں سے متعلق کیس پیر کو مقرر کررہا ہوں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
صحافیوں کودرپیش جو گزارشات ہیں وہ عدالت میں بتائیں، چیف جسٹس
پاکستان کی سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کیے جانے کے خلاف ازخود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ پیر کو سماعت کرے گا.

سپریم کورٹ نے 2021 میں ازخود نوٹس لیا تھا.

سنیچر کی شام چیف جسٹس نے سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے صحافیوں کے نمائندوں کو اپنے چیمبر میں بلایا اور کہا کہ وہ پیر کو کھلی عدالت میں اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور اعلیٰ عدلیہ کیخلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنے کا معاملہ
ایف آئی اے نے 47 سینئر صحافیوں اور یوٹیوبرز کو طلب کرلیا

پروپیگنڈا میں ملوث ملزمان کو 31 جنوری کو ایف آئی اے سائبرکرائم سینٹر پہنچنے کی ہدایت

سینئیر صحافیوں میں مطیع اللہ جان، سیرل المیڈا، صابر شاکر، شاہین صہبائی، عدیل راجہ، ثمر عباس، اسد طور، صدیق جان، اقرار الحسن، ملیحہ ہاشمی، جبران ناصر ، امجد علی سلطانی، میاں عمران ارشد وغیرہ شامل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں