کراچی میں پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم آصفہ بھٹو زرداری کی قیادت میں این اے 243 کیماڑی ریلی کارکنان نے آصفہ بھٹو زرداری کا کیماڑی پہنچنے پر استقبال کیا

کراچی میں پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم

آصفہ بھٹو زرداری کی قیادت میں این اے 243 کیماڑی ریلی

کارکنان نے آصفہ بھٹو زرداری کا کیماڑی پہنچنے پر استقبال کیا
آصفہ بھٹو زرداری کی نعرے بازی، کارکنان پیرجوش

آصفہ بھٹو زرداری ضلع کیماڑی اور ضلع ویسٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ کرے گی

آصفہ بھٹو زرداری عوام سے خطاب بھی کریں گی

ضلع کیماڑی اور ضلع ویسٹ کے پیپلز پارٹی نامزد امیدوار بھی آصفہ بھٹو کے ہمراہ ہیں

آصفہ بھٹو پیپلز پارٹی کا الیکشن منشور عوام تک پہنچائیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں