حیدرآباد میں ن لیگی ریلی کے شرکاء و میڈیا سے نہال ہاشمی کا خطاب نواز شریف نے سندھ سے ڈاکو راج کا خاتمہ کیا آج سرکاری ڈاکو آ کر بیٹھ گئے ہیں

حیدرآباد میں ن لیگی ریلی کے شرکاء و میڈیا سے نہال ہاشمی کا خطاب و گفتگو کیا ہمارے امیدواروں نے ایک روپے کی چوری کی ہے،
کیا حیدرآباد کی کسی سڑک کا ساہیوال کی کسی سڑک سے موازنہ کرسکتے ہیں،حیدرآباد کے کسی پارک کا لاہور کے کسی پارک سے موازنہ کرسکتے ہیں، حیدرآباد کے کسی اسپتال کا راولپنڈی کے کسی اسپتال سے موازنہ کیا جاسکتا ہے،

تو عوام کس بات کا ووٹ دیں آپ کو!،
: نواز شریف نے سندھ سے ڈاکو راج کا خاتمہ کیا آج سرکاری ڈاکو آ کر بیٹھ گئے ہیں ہم کسی کے اتحادی نہیں ہمارا اتحاد ترقی کے ساتھ ہے, ہمارا اتحاد امن و خوشحالی کے ساتھ ہے,نواز شریف پہلے بھی وزیر اعظم تھے اب بھی بنیں گے،جو لوگ وزیر اعظم کا خواب دیکھ رہے ہیں انہیں انعام میں نواز شریف نے وزیر خارجہ بنایا،سندھ پر جو تنقید ہورہی ہے اس پر ہم نے انہیں دعوت دی ہے کہ آئیں مناظرہ کریں،مگر وہ ہمارے منانظرے کو تیار نہیں ہے،نہال ہاشمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں