جڑانوالہ این اے 96 میں پاکستان تحریک انصاف کا پہلا جلسے میں امیدوار ٹکٹ ہولڈر رائے حیدر کھرل،اکرم چوہدری سمیت تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنان کی شرکت

جڑانوالہ این اے 96 میں پاکستان تحریک انصاف کا پہلا جلسے میں امیدوار ٹکٹ ہولڈر رائے حیدر کھرل،اکرم چوہدری سمیت تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنان کی شرکت
جلسے میں وحید خان نیازی،ظفر اقبال کھوکھر،چوہدری سیف،ایوب نکسن،ذوالفقار بھٹو سمیت پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے نمائندوں کی شرکت بلے کا نشان تو ختم ہے بلا سمجھ کر ریڈیو پر مہر لگانی ہے وحید خان 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف کی ہی فتح ہو گی9 فروری کا خان صاحب باہر ہونگے اکرم چوہدری اقوام متحدہ میں مسلمانوں کے حق میں آواز بلند میرے لیڈر نے کی رائے حیدر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں