کراچی:سعودآباد،ملت گارڈن کے قریب پولیس اور ڈاکوٶں کے درمیان مبینہ فاٸرنگ کا تبادلہ دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،گرفتار زخمی ڈاکوٶں سے اسلحہ دو پسٹل،چھینے ہوٸے موباٸل فون اور 7 ہزار کیش برآ مد گرفتار زخمی ڈاکوٶں کی شناخت عرفان اور جاوید کے نام سے ہوئی، گرفتار زخمی ڈاکوٶں کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کیاجارہاہے،پولیس