کوئٹہ: سریاب روڈ میں پولیس اہلکار کی گاڑی پر فائرنگ
فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی
کوئٹہ: عینی شائدین کے مطابق نہ روکنے پر ایگل اہلکاروں نے فائرنگ کی جسکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیاہے۔
سریاب روڈ پر مبینہ طور #پولیس کی فائرنگ سے نوجوان فیضان جتک کی ہلاکت اور اسکے ساتھی کے زخمی ہونے کے دلخراش واقعہ پر بہت افسوس ہوا۔
پولیس کے اعلی حکام نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری انکوائری کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
انصاف کا بول بالا رہیگا انشاءاللہ
اللہ تعالی مغفرت فرمائے— Liaquat Shahwani (@LiaquatShahwani) May 5, 2021