راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کی خرید و فروخت جاری دو ہفتے پہلے بھی ٹکٹ تبدیل ہورہے ہیں کروڑوں کی گیم ٹکٹ دینے والوں کی چاندی ہوگئی

راولپنڈی

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی میں ٹکٹوں کے معاملے پر تنازع کھڑا ہوگیا

ایک قومی اسمبلی کی نشست اور 4 صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ تبدیل

ٹکٹوں کے رد و بدل سے کارکن کشمکش میں مبتلا، ضلعی صدر کا عہدے سے استعفے ہونے کا عندیہ

الیکشن کے قریب بڑی تبدیلی سے کارکنان کو کمپین چلانے میں مشکلات کا سامنا

این اے 52 کی نشست طارق عزیز بھٹی اور فرخ سیال کے مابین تنازع کا شکار

پی پی 18 سے پی ٹی آئی نے چوہدری محمد اصغر کی بجائے اسد عباس کو نامزد کر دیا، ذرائع

پی پی 12 سے زاہد محمود سے ٹکٹ واپس سعد علی خان نامزد ہوگئے، ذرائع

پی پی 10 کا ٹکٹ مہران اعجاز انور اور چوہدری امیر افضل کے درمیان تنازع کا شکار ہوگیا، ذرائع

پی پی 9 پر راجہ وحید قاسم سے ٹکٹ واپس، منیر احمد کو دے دیا گیا، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں