128 شیئر کریں راولپنڈی. 13 سالہ بھانجی سے زیادتی کرنے والےشخص کو پیرودہائی پولیس نے 4 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا. admin مئ 5, 2021May 5, 2021 0 تبصرے راولپنڈی. 13 سالہ بھانجی سے زیادتی کرنے والےشخص کو پیرودہائی پولیس نے 4 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا. ملزم بلال نے بھانجی کو گھر والوں کی غیر موجودگی میں زیادتی کا نشانہ بنایا. پولیس نے مقدمہ درج کرکے 4 گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کر لیا.