نوشہروفیروز میں 2 روز قبل پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو گھر میں گھس کر 3 نامعلوم مسلح افراد قتل کرکے فرار ہوگئے

نوشہروفیروز کے نواحی گائوں میوو خان سیال میں دو روز قبل پسند کی شادی کرنے والا دلہا عبدالجبار سیال گھر میں نامعلوم تین مسلح افراد کے ہاتھوں قتل قاتل فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس نے نوجوان کی لاش کو تحویل میں لے کر رورل ہیلتھ سینٹر ٹھاروشاہ منتقل کردیا قانونی کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی قاتلوں کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ہے تفتیش جاری ہے پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں