102

برمنگھم ميں ہونے والا BKFC کا مقابلہ انگلش حريف سے جيت کر ملک اور قوم کا نام روشن پاکستانی باکسر سے پاکستان کا میڈیا بے خبر

عزت خان کاکڑ ولد زکريا خان کاکڑ گاؤں کلی عبدالرحمن زئی ،تحصيل گلستان ،ضلع قلعه عبدالله صوبہ بلوچستان ، پاکستان نے برمنگھم ميں ہونے والا BKFC کا مقابلہ اپنے انگلش حريف سے جيت کر ملک اور قوم کا نام روشن کيا – اپنے قريبی ٹی وی چينل مالکان اور نيوز اينکز صاحبان کو فارورڈ ضرور کريں کيونکہ وہ اس مقابلے سے لاعلم ہيں ۔ شکريہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں