رتوڈیرو کے رہائشیوں سے سکھر لاڑکانہ مین روڈ پر مدجی کے قریب شدید دھندہ کے باعث روڈ حادثہ پیش تیز رفتار ٹرالر اور رکشہ میں زور دار تصادم 4 خواتین جاں بحق 3 افراد زخمی
ضلع لاڑکانہ تحصیل رتوڈیرو کے نواحی گاؤں مسودیرو کے رہائشیوں سے سکھر لاڑکانہ کے میں روڈ پر مدئجی کے قریب شدید دھندہ کے باعث افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے تیز رفتار ٹرالر کا رکشہ سواروں کو زوردار ٹکر جس کے نتیجے میں 4 خواتین جاں بحق؟
جاں بحق ہونے والوں میں زینب شیخ، فریدان شیخ ہاجرہ شیخ نجمہ شیخ شامل ہیں۔
جبکہ زخمیوں میں امیر علی شیخ، وسیم شیخ اور ایک خاتون شامل ہیں جبکہ مدئجی پولیس نے ٹرالر کو اپنی حراست میں لے لیا ۔
دوسری جانب زرائع کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ شیخ برادری برسات متاثرین تھے وہ حکومت سندھ کی جانب سے گھروں کی تعمیرات کے لیے ملنے والے پئسے سکھر این آر ایس پی سینٹر جا رہے تھے تو افسوسناک واقعہ پیش آیا