سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سیاسی خانہ بدوشوں جگنو محسن اور ان کے خاوند سابق نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی کا سیاسی کیریئر چیر پھاڑ کر رکھ دیا

سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سیاسی خانہ بدوشوں جگنو محسن اور ان کے خاوند سابق نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی کا سیاسی کیریئر چیر پھاڑ کر رکھ دیا


دیپالپور//سیاسی جوڑ توڑ جاری
سابق ایم پی اے پرانہ حلقہ پی پی 187جگنو محسن ٹکٹ نہ ملنے پر ن لیگ سے ناراض
موجودہ حلقہ پی پی 186 میں جگنو محسن کرمانی نے ن لیگ کی بھرپور مخالفت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا
حلقہ این اے 137 میں راوٴ محمد اجمل خاں ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈر کیخلاف باقاعدہ کمپین کا اعلان کردیا سابق ایم پی اے جگنو محسن کرمانی نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار رضاعلی گیلانی انتخابی نشان مور کو مکمل سپورٹ کرنے کا ساتھیوں سمیت اعلان کر دیا جبکہ دوسری جانب رضا علی گیلانی نے اپنے ساتھی امیدوار پی پی 186 سید گلزار حسنین شاہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کے خلاف ووٹ مانگنا شروع کردیئے سیدہ جگنو محسن کرمانی نے الیکشن 2024 کےلئے اپنے مینجر رائے مشتاق کو آزاد امیدوار پی پی 186 کو میدان میں اتار دیا
این اے 137 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سید رضا علی گیلانی کی اپنے ساتھی کو چھوڑ کر مخالف امیدوار کی سپورٹ کرنے پرحلقہ میں موجود پی ٹی آئی کے ووٹرز سخت ناراضسیاسی دنگل میں نت نئے اتار جھڑاو جوڑ توڑ جاری ہیں جس سے ووٹرز فیصلہ نہیں کر پارہے کہ کس امیدوار کو سپورٹ کیا جائے اور کس کی مخالفت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں