شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو بہلا پھسلا کر زیادتی کرنے والے باپ اور بیٹا گوجر خان میں گرفتار متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ دونوں باپ بیٹے مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتے رہے

گوجرخان تھانہ مندرہ پولیس کی کاروائی شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو بہلا پھسلا کر زیادتی کرنے والے باپ اور بیٹا گرفتار
تھانہ مندرہ پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ ملزم حماد خان شادی کا جھانسہ دے کر گھر لے گیا
گوجر خان حماد خان اور اس کا والد رزاق خان مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتے رہے
گوجر خان واقعہ کی اطلاع پر تھانہ مندرہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان حماد اور اسکے والد رزاق کو گرفتار کر لیا
گوجر خان ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہناتھاکہ گرفتار ملزمان کو شواہد کے ساتھ چالان کرنے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے خواتین پر تشدد اور زیادتی ناقابل برداشت ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں