پسرور میں پرانی دشمنی پر تہرے قتل کی ہولناک واردات موٹرسائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ

پسرور۔ پسرور تھانہ قلعہ کالر والا تہرے قتل کی ہولناک واردات موٹرسائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ ملزمان نے فائرنگ کر کے تین افراد کو موت کے گھات اتار دیا گیا پولیس کے مطابق تہرے قتل کا واقعہ موضع چوہڑ منڈا میں پیش آیا واقعہ سابقہ رنجش کا شاخسانہ ہے قتل کے واقعہ سے علاقہ میں خوف و ہراس مقتولین کی لاشیں ہسپتال منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں