اغواہ برائے تاوان میں ملوث مزید ایک اور اغواکار گرفتار مغوی کے گھر والوں سے 50 ہزار ڈالر، پاکستانی 1 کروڑ 50 لاکھ تاوان مانگا تھا

کراچی: اے وی سی سی پولیس کی کاروائی اغواہ برائے تاوان میں ملوث مزید ایک اور اغواکار گرفتار

پولیس ٹیم نے اغواہ برائے تاوان میں ملوث مزید 01 ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان ایس پی اے وی سی سی

گرفتار ملزمان وجاہت ندیم نامی شخص کے برگیڈ سے اغوا میں مطلوب تھے، ترجمان ایس پی اے وی سی سی

گرفتار ملزم کی شناخت حسنین ولد دانش غضنفر خان سے ہوئی، ترجمان ایس پی اے وی سی سی

گرفتار ملزمان نے 03 دسمبر 2023 کو مغوی وجاہت ندیم کو اغواہ کیا، ترجمان ایس پی اے وی سی سی

ملزم نے مغوی کے گھر والوں سے 50 ہزار ڈالر، پاکستانی 1 کروڑ 50 لاکھ تاوان مانگا تھا

گرفتار ملزم کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے، ترجمان ایس پی اے وی سی سی

اس گروپ کے 03 ساتھی پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں، ترجمان ایس پی اے وی سی سی

گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے، ترجمان ایس پی اے وی سی سی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں