/ایف آئی اے کریک ڈاون
ایف آئی اے کا انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری
مختلف کاروائیوں میں اشتہاری مجرم سمیت 6ایجنٹس کو گرفتار کر لیا گیا
گرفتار ملزمان میں محمد الیاس ،بشیر احمد ، عبدالروف ،زبیر احمد ،شمس الرحمن اور اشتہاری مجرم محبوب کھہ عرف راجہ محبوب شامل ملزمان سادہ لوح شہریوںکو بھاری رقوم اور جعلی دستاویزات پر بیرون ممالک بھجواتے تھے
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ترجمان ایف آئی اے