افغانستان ، کنڑ میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی افغانستان میں مدرسے کی دستار بندی کی تقریب میں شرکت*

*بریکنگ*

*افغانستان ، کنڑ میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی افغانستان میں مدرسے کی دستار بندی کی تقریب میں شرکت*

افغانستان؛ کنڑ میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی مدرسے میں منعقد کی گئی دستار بندی کی تقریب میں شرکت

یہ تقریب کنڑ میں موجود مدارس, مدرسہ دار الحجرا والجہاد اور جامعہ منبہ الاسلام میں ہوئی

*افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں اور ٹریننگ مراکز کی موجودگی کے شواہد سامنے آ گئے*

تقریب میں دہشت گرد عظمت لالا اور مولوی فقیر کی موجودگی بھی دیکھی جا سکتی ہے

اس تقریب میں متعدد افغان رہنماؤں بھی نے شرکت کی

*ترجمان افغان طالبان کے مطابق افغانستان میں ٹی ٹی پی کے کوئی ٹھکانے موجود نہیں جبکہ یہ تقریب افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان کی موجودگی کا کھلا ثبوت ہے*

ٹی ٹی پی افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرتی ہے جسکا افغان حکومت کو بخوبی علم ہے

افغان عبوری حکومت دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کاروائی کرکے خطے کو دہشت گردی سے پاک کرے

ٹی ٹی پی کی افغان سر زمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گرد کارروائیوں کی بنیادی وجہ افغان طالبان کا ٹی ٹی پی کو محفوظ پناہ گاہیں مہیا کرنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں