پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مخالف سیاسی ورکرز خواتین کو جیلوں میں رکھنے پر مسلم لیگ نون کی مذمت کرتے ہوئے کہا وہ وزیر اعظم بننے کے بعد تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کریں گے لاہور میں انتخاباتی جلسہ سے خطاب

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مخالف سیاسی ورکرز خواتین کو جیلوں میں رکھنے پر مسلم لیگ نون کی مذمت کرتے ہوئے کہا وہ وزیر اعظم بننے کے بعد تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کریں گے لاہور میں انتخاباتی جلسہ سے خطاب

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری میں لاہور کی سرزمین پر کھڑے ہو سب کو پیغام دیتا ہوں عوام نے مایوس نہیں ہونا حالات مشکل ضرور ہے مہنگائی بڑھ رہی معاشی بحران ہے
سیاسی اور جمہوری بحران ہیں۔ دہشت گرد پھر سر اٹھا رہا ہے وہ ہمیں نظر آرہا ہے۔جو نفرت کی سیاست کر رہے ہیں اس سے ملک تقسیم ہو رہا ہے پیپلز پارٹی ملک کو نفرت اور سیاسی بحران سے نکالیں گےجو دہشت گرد سر اٹھا رہے وہ سر میں کاٹوں گا ۔ نفرت کی سیاست سے معاملات خراب ہوتے جارہے ہیں. پیپلز پارٹی ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالے گیدہشت گردی پھر سے سر اٹھا رہی ہے، میں دہشت گردوں کا سر کاٹ دوں گا ۔میں لاہور کی سرزمین پر کھڑے ہو سب کو پیغام دیتا ہوں ۔عوام نے مایوس نہیں ہونا حالات مشکل ضرور ہے ۔مہنگائی بڑھ رہی معاشی بحران ہے ۔سیاسی اور جمہوری بحران ہیں۔ دہشت گرد پھر سر اٹھا رہا ہے وہ ہمیں نظر آرہا ہےجو نفرت کی سیاست کر رہے ہیں اس سے ملک تقسیم ہو رہا ہے پیپلز پارٹی ملک کو نفرت اور سیاسی بحران سے نکالیں گے ۔ جو دہشت گرد سر اٹھا رہے وہ سر میں کاٹوں گا ۔۔میں پاکستان کے دل سے الیکشن لڑ رہا ہوں ۔اس وقت پاکستان کا دل ٹوٹا ہوا اس کو جوڑے گے
جو کہتے لاہور کیوں آئے ہو لاہور تو ہمارا ہے
ان کو بتائے لاہور پیپلز پارٹی کا۔ہے ۔قاید عوام نے اس شہر لاہور میں پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی تھی
پنجاب پر کبھی کوئی شوباز مسلط کیا جاتا تو کبھی وسیم اکرم پلس مسلط کیا جاتا ہے ہم پاکستان کو ان نالائق کے حوالے نہیں کر سکتے پیپلز پارٹی وہ جماعت ہے جو وعدہ پورا کر کے دیکھاتے ہیں
میں نے الیکشن کے لئے عوام کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہو ئے منشور تیار کیا ۔
لاہور شہر میرا ہےلاہور نے بینظیر بھٹو کا تاریخی استقبال کیالاہور بہادر اور وفادار لوگوں کا شہر ہے
ہم 72 شہداء کے قافلے کو ماننے والے ہیں ، تعداد اہمیت نہیں رکھتی پنجاب پر کبھی شہباز تو کبھی وسیم اکرم پلس کو مسلط کیا جاتا ہے ہم ملک کو پرانے سیاستدانوں کے حوالے نہیں کرسکتےکبھی ایک کی باری تو کبھی دوسرے کی وفاق کی 17 وزارتوں کو ختم کر کے عوام کو ریلیف دیں گےہم اشرافیہ کی بجائے کسانوں اور مزدوروں پر خرچ کریں گے
لاہور کے شہریوں سے پوچھیں کیا ان کا تنخواہ پر گذارا ہوتا ہےہمیں موقع دیں تنخواہیں ڈبل کرونگا، مکان بنا کر دیں گےکچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دلواوں گا
میری ماں اس دنیا میں نہیں رہی مجھے موقع دیں، میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو بڑھاؤں گاہم بینظیر کارڈ کے ذریعے غریب کسانوں کی مدد کریں گے مزدوروں کو بینظیر کارڈ دلواوں گاعوام اپنا ووٹ ضائع نہ کریں عوام مجھے چار نہیں ایک موقع دیں میں دسمبر سے عوام میں ہوں مجھے میدان اور کوئی نظر نہیں آتا۔ میں ظلم اور انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتامیں سیاسی کارکنوں کی عزت کرتا ہوں
جو ووٹ کی عزت کا دعویدار ہے، اس کے کارکنوں سے مخاطب ہوں اگر ن لیگ کے ووٹرز کی عزت کرتا ہوں میں پی ٹی آئی کے کارکنوں سے مخاطب ہوںسیاسی مخالفین کی بہنوں بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں میں ن لیگ کے ظلم سے گذرا ہوں
میں اقتدار میں آ کر ٹروتھ اینڈ ری کونسیلی یشن کمشن بناوں گا سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں تبدیل نہیں کرنا چاہیے طاہر القادری کی سیاست میں ضرورت ہے چودھری سرور کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے ہم اکٹھے سیاسی جدوجہد کر رہے ہیں
اعتزاز احسن اسٹیج پر موجود ہیں ان سے کبھی اختلاف ہو سکتا ہے ۔ہم خواتین کو بلا سود قرضے دیں گے تاکہ اپنا کاروبار کر سکے ۔بلاول بھٹو نے کہا کہ یونین کونسل کی سطح پر بھوک مٹاؤ پروگرام شروع کئے جائیں گے ۔دسمبر سے منشور ہاتھ میں لئے ملک میں گھوم رہا ہوں ۔میں نے سیاست میں تیس سال سے گزر رہا ہوں ان کے ووٹ کی عزت کے نعرہ کی خاطر ظلم برداشت کئے اپ آئے میں آپ کے ووٹ کی عزت کروائیں گے ۔یہ اپنا نظریہ بدل سکتے ہیں ہم نہیں بدلتے بانی پی ٹی آئی کو ہم نے بار ہا کہا سیاست کروں ۔بانی پی ٹی آئی کو کہا ماؤں بہنوں کو جیلوں میں ڈالنا سیاست نہیں
بی بی کی حکومت آئی پہلے دن کہا سیاسی قیدیوں کو رہا کروںغدار کا فتویٰ لگانے والے کی سیاست ختم کریں گے ۔سیاست میں اختلاف ہوتے ہیں مگر دشمنی نہیں ہوتی ۔طاہر القادری سے درخواست کرونگا آپ کی پاکستان کو سیاست میں ضرور ت ہے ۔عوامی ٹحریک کے مرکزی رہنما خرم نواز گنڈا پور کا خطاب جب بلاول بھٹو یہ حلقہ سے جیت جائین تو بلاو ل یہ حلقہ نہ چھوڑیں اپنے پاس رکھیں بلاول بھٹو نے یقین دھانی کرائی ہے کہ وہ ن لیگ سے مل آئیندہ حکومت میں شامل نہیں ہوں گے
ہمارے سارے ورکرز جدجہد کریں گے بلاول بھٹو کو جتوائیں گے لاہور کے فرعونوں کو لاہور سے باہر پھینک دیں گے لاہور کی ہوا کا رنگ تبدیل ہو گیا ہے اب لوگ ن لیگ کا ساتھ نہیں دے لوگ اب بلاول بھٹو کو جتوائیں گےہم ایک ایسا نظام چاہتے ہیں جس میں سانحہ ماڈل ٹاؤن نہ ہو،ہم ایسا نظام چاہتے ہیں جو غریبوں کے حق میں ہو،
ہم امید رکھتے ہیں کہ اب ہم نے سانحہ ماڈل ٹاؤن والے لوگوں کا ساتھ نہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام ورکر اور چوہدری سرور ہے ورکر اس حلقے میں اب محنت کریں گے،ہم نے اب بلاول بھٹو زرداری کو یہاں سے جیتنا ہے،،انشاء اللہ اب وقت بدلے گا میں سمجھتا ہوں آج وہ دن ہے جب لاہور کی عوام بدل گئی ہے،،
اب لوگ صرف وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری کو دیکھنا چاہتے
پاکستان پیپلز پارٹی سے پیار کرنے والے ہم سے پیار کرتے ہیں،،،ثمینہ گھرکی نے کہا کہ لاہور سے لوگ ابھی بھی شرکت کر رہے ہیں،آپ سب اس لیڈر کے ساتھ ہو جس کو جتنی عزت دی جائے کم ہے،،آج پنڈال میں جتنے لوگو آئیں ہیں ان سب کا شکریہ،ہمارے جو منشور ہے اس کا اعلان بلاول بھٹو زرداری خود آپ سے کریں گے
فیصل میر کا خطاب ن لیگ والے سکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر انتخابی مہم شروع نہیں کر سکے یہ کہتے ہیں ہمیں انتخابی مہم کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہماری گل ہو چکی ہے بلاول بھٹو آج اکیس جنوری کو آٹھ جنوری کا الیکش جیت چکے ہیں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو پنڈال میں پہنچ گئےاصفہ بھٹو بھی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے ہمراہ پنڈال پہنچیں سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کا خطاب بلاو ل بھٹو لاہور سے جیتیں گےے نظیر بھٹو پنتس سال قبل الیکشن لڑ کر وزیر اعظم عمر ترین بنیں تھیں اب بلاو ل بھٹو بھی ان لاہور سے جیت کر وزیر اعظم بنیں گے ان بہت عرصہ بعد اب پی پی کے جلسہ میں شکرکت کررہا ہون ہمارا سب مشن ہی بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانا ہے بلاول بھٹو وزیراعظم بن کر انتقام کی سیاست کو دفن کر دیں گے بلاول بھٹو کسانوں اور مزدروں کے ساتھ کھڑے ہوں گےبلاول بھٹو زرداری لاہور سے جیتے گا،،،بی بی بھٹو بھی یہاں سے الیکشن جیتی تھی اور سب سے کم عمر وزیراعظم خاتون تھی ،،انشاء اللہ بلاول بھٹو زرداری بھی یہاں سے جیت کر وزیر اعظم بنے گا ،،مجھے اس بات سے فخر ہے میں جنگ کے وقت بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑا تھا ،، میں نے ایک بی بی کو کہا تھا پاکستان میں حالات خراب ہیں آپ اپنا خیال رکھیں،، انہوں نے مجھے کہا حالات جسے بھی ہوں گے میں اپنے لوگوں میں ہی رہوں گی ،ان کے جس طرح حوصلے بلند تھے اسی طرح بلاول بھٹو زرداری کے بھی حوصلے بلند ہیں،اگر بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بنے اختتام کی سیاست نہیں کرے گا بلکہ جموریت کو بہتر کرے گا بلاول بھٹو زرداری پاکستان کا وزیر اعظم نہیں ان کو دنیا میں وزیراعظم سمجھا جاتا یے،،بلاول بھٹو زرداری غریبوں کے ساتھ ہے مزدوروں کے ساتھ ہے ان کا ساتھ دینا ہے آپ نے ،، آپ نے بلاول بھٹو زرداری کو اگلا وزیراعظم بنانا یے،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں