مٹیاری جی ڈی اے رہنما سید حاجی جلال شاہ جاموٹ اور بشیر میمن نے مٹیاری پہنچ کر الیکشن آفیس کا افتتاح کر کے باقاعدہ الیکشن کا آغاز کیا کیا

مٹیاری جی ڈی اے رہنما سید حاجی جلال شاہ جاموٹ اور بشیر میمن نے مٹیاری پہنچ کر الیکشن آفیس کا افتتاح کر کے باقاعدہ الیکشن کا آغاز کیا کیا

مٹیاری جی ڈی ای رہنما سید حاجی جلال شاہ جاموٹ اور بشیر میمن نے مٹیاری پہنچ کر الیکشن آفیس کا افتتاح کر کے باقاعدہ الیکشن کا آغاز کیا اس موقع 216 Na کے امیدوا سابقہ ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن 57پی ایس کے امیدوار سید حاجی جلال شاہ جاموٹ جاموٹ نے مٹیاری بس اسٹاپ پے پہنچ کر ربین کاٹ کر آفیس کا افتتاح کیا اور دعا مانگے اس موقع پے سیٹ الطاف خاصخیلی. صدر الدين میمن نیاز ملاح. عبدالروف چانگ رمضان ملاح. حاجی ٻٻر جمیل ملاح اور سیکڑوں لوگوں سید حاجی جلال شاہ جاموٹ اور بشیر میمن کا استقبال کیا اس موقع پے سید حاجی جلال شاہ جاموٹ اور بشیر میمن نے میڈیا کو بتایا کہ انشاءاللہ 8فروری کو جیت ہماری ہوگئے مخالفوں بتال ہو گیے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں