مسلم۔لیگی راہنما جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف مقدمہ میں انسادا دہشت گردی کی عدالت میں پیشی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا.

مسلم۔لیگی راہنما جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف مقدمہ میں انسادا دہشت گردی کی عدالت میں پیشی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا.

مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف جج نوید اجمد کی عدالت میں موجود انسداد دھشت گردی عدالت,

مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کیخلاف ریاست مخالف تقاریر کیس پر سماعت

مریم اورنگزیب ، جاوید لطیف، راشد خان ، سہیل علی خان کی عدالت میں حاضر ی مکمل کی گئی

جاوید لطیف کی وکیل نے بریت کی درخواست پر دلائل دینا شروع کر دئے

مجھے علم نہیں میری مدعیت میں کیسے ایف آئی آر درج ہوئی ، مقدمہ مدعی کا بیان

مدعی اس مقدمے سے مکمل لاعلم ہے ، وکیل جاید لطیف

ایف آئی آر میں مدعی مقدمے کا نہ ایڈریس ہے نہ فون نمبر ہے ، وکیل جاوید لطیف

جاوید لطیف بر جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا ، وکیل جاوید لطیف

لیگی رہنما مریم اورنگزیب حاضری کیلئے عدالت میں پیش ہوئی

میاں جاوید لطیف کی حاضری کیلئے عدالت پیش ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں