انڈس ہائی وے سیہون جامشورو پر ٹریفک حادثہ 5 افراد جانبحق 10 سے زائد زخمی، وین کو کاٹ کر زخمیوں اور لاشوں کو نکالا گیا

جامشوروـانڊس ھائی وے 55 سیوھن جامشورو پر
ٹریفک حادثہ پانچ افراد جانبحق
خانوٹھ کے وریب تیز رفتاری سبب پیش آیا
حادثے میں پانچ افراد جاں بحق، دس سے زائد زخمی، وین کو کاٹ کر زخمیوں اور لاشوں کو نکالا جا رہا ہے،کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے، انڈس ہائی وے خانوٹ کے قریب پر مسافر وین کاراور ٹرک میں تصادم، حادثے میں خاتون بچی سمیت پانچ افراد جاں بحق، دس سے زائد زخمی،
کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ریسکیو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں