مسلم لیگ(ن) کے انتخابی منشور کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جو انشااللہ 27 جنوری کو لاہور میں منعقدہ تقریب میں پیش کر دیا جائے گا

مسلم لیگ ن کے منشور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی کا سوشل میڈیا پیغام

پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد مسلم لیگ(ن) کے انتخابی منشور کو حتمی شکل دے دی گئی

مسلم لیگ ن کا 27 جنوری کو لاہور میں منعقدہ تقریب میں پیش کیا جائے گا

ماہرین کی 36 کمیٹیوں کی تجاویز اور اقدامات پر مشتمل جامع منشور کسی بھی جماعت کی طرف سے عوام سے کیا گیا پہلا باضابطہ عہدنامہ ہوگا

پارٹی قیادت سےمشاورت کے بعد مسلم لیگ(ن) کے انتخابی منشور کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جو انشااللہ 27 جنوری کو لاہور میں منعقدہ تقریب میں پیش کر دیا جائے گا۰ماہرین کی 36 کمیٹیوں کی تجاویز اور اقدامات پر مشتمل جامع منشور کسی بھی جماعت کی طرف سے عوام سے کیا گیا پہلا باضابطہ عہدنامہ ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں