گوجرہ میں دھند اندھا دھند
موٹر سائیکل پر سوار دو سگی بہنیں موت کا مسافر بس اور آئل ٹینکر کی ٹکر ۔۔موٹرساٸیکل پر سوار دو بہنوں کی موت کی وجہ بن گئیں
آئل ٹینکر کو اوورٹیک کرتی تیزرفتار بس نے موٹر سائیکل چلاتی بہنوں کو کچل ڈالا
حادثہ سمندری روڈ بائی پاس مدینہ ٹاؤن کے قریب پیش ایا۔
24 سالہ مریم ولد نواز موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی
ریسکیو نے دوسری بہن کو ہسپتال منتقل کر دیا
دوسری بہن 20 سالہ آمنہ ولد نواز ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئئی موٹرساٸیکل سوار لڑکیاں مونگی روڈ بائی پاس سے گوجرہ شہر کی جانب آرہی تھیں
مسافر بس ٹوبہ کی طرف جارہی تھی آئل ٹینکر گوجرہ کی طرف جارہا تھا مسافر منٹھار بسfds.3355 کا ڈرائیور موقع سے فرار پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا