گوجرانوالہ میں تھانہ اروپ کے علاقہ گوندلانوالہ میں دوگروپوں میں فائرنگ۔پولیس کے مطابق
کراس فائرنگ کے دوران دونوں گروپس کے دوافرادقتل ایک راہ گیرپولیس اہلکاربھی شہید۔
دونوں گروپس میں سابقہ قتلوں کی دشمنی تھی جسکی صلح کوبلایاگیاتھااس دوران پھرسے اعوان گروپ نے فائرنگ کی جس میں دوافرادقتل ہوئے۔
مقتولین میں نعیم اورعظیم شامل ہیں۔ کانسٹیبل اکرم نے ملزمان کوپکڑنے کی کوشش کی تواسے جان بوجھ کرگاڑی تلے کچلاگیا۔
کانسٹیبل اکرم شہیدہوگیا،ایس پی صدرکے ساتھ ڈیوٹی کرتاتھا
نعیم تھانہ دھلے کے علاقہ میں ماں بیٹی کوقتل کرنے میں ملوث رہاہے
ایس پی سول لائنز سمیت اروپ پولیس موقع پہ موجود فرانزک ٹیموں کی مددسے شواہدلیے جارہے ہیں حالات کاجائزہ لیکرکارروائی شروع ہوچکی۔پولیس