علیحدہ گھر کا مطالبہ کر نے والی 6 ماہ کی حاملہ خاتون نے 9 ، 6 اور 2 سال تین بچوں کو چھریوں سے قتل کرنے کے بعد ساہیوال میں زہر پی کر خودکشی کرلی بچے سپرد خاک

چیچہ وطنی تھانہ کسوال کے نواحی گاوں 5 چودہ ایل میں افسوسناک واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا گزشتہ رات ماں نے تین بچوں کے گلے کاٹ کر قتل کردیا اور خود زہر پی لی جس کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا مقتول کمسن بچوں میں دو بہنیں اور ایک بھائی شامل ہے پولیس نے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاذ کردیا

تحصیل چیچہ وطنی کسووال تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ۔۔ مقدمہ درج تھانہ کی حدود میں 3 معصوم بچوں کو قتل کرکے ماں نے زہر کھا لیا ،
قتل کی واردات گاؤں 5چودہ ایل میں پیش آئی ۔
سگی ماں نے تین بچوں کو قتل کرکے خود زہر کھا لیا، والد کاشف جاوید ماں نے تین بچوں کے گلے کاٹ کر قتل کیا بعد میں خود زہر کھالیا,
ماں روبینہ بی بی کی حالت تشویشناک ناک ،
تھانہ کسووال پولیس نے خاتون اور لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیں۔
قتل ھونے والوں میں 9 سالہ عیشاء,6سالہ سعدیہ,2سالہ فرقان شامل ہیں ,زرائع
کمرے میں آیا تو بچے خون میں لت پڑے اور بیوی قے کررکھی تھی ۔
والد کاشف جاوید کافی عرصہ سے بیوی کا علیحدہ گھر لینے کا مطالبہ تھا ، اسی بنا پر گھر میں لڑائی جھگڑا رہتا تھا ، گھر علیحدہ نہ لے کر دینے پر بیوی نے بچوں کو قتل کیا FIR متن ۔ لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلیے ہسپتال منتقل کردیا گیا, پولیس شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ھے

کسووال میں تین معصوم بچوں کی نماز جنازہ آبائی گاؤں 5 چودہ ایل میں ادا کردی گئی۔

کسووال کے نواحی گاؤں 5چودہ ایل می HVں ماں نے تین بچوں کو قتل کیا تھا ۔

ماں نے قتل کی کے بعد خود زہر پی کر خود کشی کی کوشش کی تھی۔

خاتون 6 ماہ کی حاملہ اور زہنی توازن درست ھے۔
خاندانی ذرائع

9 سالہ عیشا،6سال سعدیہ اور چھوٹا بیٹا 2 سالہ فرقان شامل ھے۔

خاتون نے کسی کے وار کرکے قتل کیا تھا۔
پولیس تھانہ کسووال نے شوہر کاشف جاوید کی مدعیت میں مقدمہ 88/24 درج کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں