کمالیہ سابق وفاقی وزیر میاں اسد الرحمان کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ بال بال بچ گئے
کمالیہ سابق وفاقی وزیر چوہدری اسدالرحمان رمدےکے صاحبزادے زید الرحمن الیکشن کمپین کے سلسلہ میں پیر محل جارہے تھے
کمالیہ اڈا بڈھن کے قریب مسلح ڈاکو گینگ نے ناکہ لگاتے ہوئے گاڑی کو روک کر لوٹ مار کرنے کی کوشش کی
کمالیہ گارڈز کی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی
کمالیہ تاہم چوہدری زید الرحمن معجزانہ طور پر محفوظ رہے
کمالیہ پولیس نے ملزمان کے خلاف کاروائی کاآغاز کر دیا