اسلام آباد
ایس پی صدر زون کیپٹن ریٹائرڈ حمزہ ہمایوں کی ہدایت پر تھانہ گولڑہ شریف پولیس کی کارروائی۔
موٹر سائیکل چوری میں ملوث سرکردہ گروہ کے دو کارندے فیضان و رمضان گرفتار۔
ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ ہنڈا 125 موٹر سائیکل برآمد۔
ملزمان کو پہلے سے درج شدہ مقدمہ میں گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔
کارروائی ڈی ایس پی صدر کی نگرانی میں ایس ایچ او گولڑہ شریف عاصم غفار ایس آ ئی معہ ٹیم نے کی۔
ڈی آئی جی آپریشنز و ایس ایس پی آ پریشینز نے صدر زون پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔
جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے۔