الیکشن کمیشن نے این اے 249 کے انتخابی نتائج روکنے کا حکم دیتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیاہے ،

الیکشن کمیشن نے این اے 249 کے انتخابی نتائج روکنے کا حکم دیتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیاہے ،

مفتاح اسماعیل کی درخواست پر سماعت 4 مئی کو ہو گی اور تمام امیدواروں کو نوٹس جاری

دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلے کے بعد ہی ضمنی انتخاب کے نتائج جاری کیئے جائیں گے ‘ الیکشن کمیشن
*بریکنگ نیوز*

‏این اے249ضمنی الیکشن

مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست الیکشن کمیشن نے منظور کرلی
الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی کانسلیڈیشن پراسس روک دیا
پیپلزپارٹی امیدوار کی کامیابی کا حتمی نتیجہ روک دیا
کامیابی کا نوٹیفکیشن 4 مئی کو درخواست پر سماعت کے بعد جاری کرنے کا فیصلہ ہوگا
‏انتخابی قواعد کے تحت کامیابی کا فرق 5فیصد ووٹ سے کم ہے، الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ
پیٹنشر نے بتایا کہ فارم 45 کا فرانزک آڈٹ ضروری ہے، الیکشن کمیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں