شکرگڑھ اجازت نہ لینے پرپولیس اور انتظامیہ نے دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ روک دیامسلم لیگی آزاد امیدوار کا شہر میں پہلا انتخابی جلسہ تھا پولیس نےسٹیج کرسیاں اٹھوادیں لائٹیں بند کروا دیں

شکرگڑھ ۔پولیس اور انتظامیہ نے دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ روک دیامسلم لیگی آزاد امیدوار دانیال عزیز کا شکرگڑھ شہر میں پہلا انتخابی جلسہ تھا پولیس نے جلسہ گاہ کا سٹیج کرسیاں اٹھوادیں لائٹیں بند کروا دیں جلسہ کے لئے اجازت نامہ نہیں تھا اس لئے جلسہ روک دیا گیا۔ڈی ایس پی سرکل رائے احسان۔ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر انتخابی کے لئے اجازت نامہ ضروری ہے
دانیال عزیز ساتھیوں کے ہمراہ جلسہ گئے پہنچ گئے انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے کہا بغیر اجازت جلسہ نہیں کر سکتے۔ہم کل اجازت لیکر قانون کے مطابق دوبارہ جلسہ کریں گے۔ ہم انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کریں گے کارکنوں کے دانیال عزیز زندہ باد کے نعرے کارکنوں اور ووٹروں نے دانیال عزیز پر پھول برسائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں