اراکین قومی اسمبلی بھی اسی طرح عزیز ہیں جس طرح اراکین پنجاب اسمبلی ان سے کوآرڈینیشن مزید بہتر بنائیں گے۔ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی ملاقات
منتخب نمائندوں کے علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت، فلاح عامہ کی سکیموں اور عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے بات چیت
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے منتخب نمائندو ں کے حلقوں کے مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے
اراکین اسمبلی کے علاقوں میں ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پر ہوں گے۔عثمان بزدار
جائز کاموں میں کسی کورکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا۔عثمان بزدار
عوامی نمائندوں کے مسائل کو ذاتی سمجھ کر حل کرتاہوں۔عثمان بزدار
میرے دروازے آپ سب کیلئے کھلے ہیں۔عثمان بزدار
عوام کی خدمت کے لئے ہر وقت حاضر ہوں۔عثمان بزدار
ماضی کے حکمرانوں کی طرح کھوکھلے نعرے نہیں لگاتے صرف کام پر یقین رکھتے ہیں۔عثمان بزدار
شو بازی کا زمانہ گزر چکا۔عثمان بزدار
ہم عوام کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔عثمان بزدار
اراکین پنجاب اسمبلی کی طرح قومی اسمبلی کے ارکان کے حلقو ں کے مسائل حل کئے جائیں گے۔ عثمان بزدار
اراکین قومی اسمبلی بھی اسی طرح عزیز ہیں جس طرح اراکین پنجاب اسمبلی۔ عثمان بزدار
اراکین قومی اسمبلی سے کوآرڈینیشن مزید بہتر بنائیں گے۔ عثمان بزدار
آپ اپنے وعدے پورے کرتے ہیں۔ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی
منتخب نمائندوں سے مشاورت کا سلسلہ خوش آئند ہے۔ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والوں میں وزیر مملکت صاحبزادہ محبوب سلطان، اراکین قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ،عامرسلطان چیمہ، اراکین پنجاب اسمبلی محمد ندیم قریشی، شہباز احمد اور چوہدری اعجاز حسین شامل تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں