‏سنی علماء کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مسعود الرحمن عثمانی کے قتل میں ایران ملوث نکلا

‏بریکنگ نیوز

‏سنی علماء کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مسعود الرحمن عثمانی کے قتل میں ایران ملوث نکلا

‏انٹیلیجینس بیورو (IB) کا راولپنڈی، اسلام آباد اور منڈی بہاؤالدین میں بڑا آپریشن

‏علامہ کے قتل میں ملوث چار افراد سید مجتبیٰ حیدر (ماسٹر مائنڈ و ٹارگٹ کلر)، قیصر، یاور ‏اور فرہاد گرفتار؛ مزید تفتیش لیے ⁦‪@ICT_Police‬⁩ کے حوالے

‏زرائع مطابق چاروں دھشت گردوں کا تعلق مبینہ طور پر امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (ISO) تہران (ایران) سے بتایا جاتا ہے

‏مزید تفتیش جاری

‏واضع رہے 5 جنوری 2024 کو دو موٹر سائیکل سوار دھشت گردوں نے SUCP کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان علامہ مسعود الرحمن عثمانی کو ایک مہلک حملے میں وفاقی دارالحکومت کے علاقہ غوری ٹاؤن میں اس وقت جانبحق کر دیا جب وہ اپنی گاڑی میں سفر کر رہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں