انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے بعد مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا پہلا انتخابی جلسہ عمران خان کو نشانے پر رکھ لیا لوگوں کو نیکی کی ہدایت دینے والا خود چور نکلا خانہ کعبہ والی گھڑی تک بیج دی

انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے بعد مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا پہلا انتخابی جلسہ عمران خان کو نشانے پر رکھ لیا لوگوں کو نیکی کی ہدایت دینے والا خود چور نکلا خانہ کعبہ والی گھڑی تک بیج دی عمران خان کو آپ عوام کی ہا لگ گئی ہے نواز شریف کے دور میں آپ کو سستی روٹی سستی گیس سستی بجلی سستی دوائی خرید ہے انہوں نے اوکاڑہ غریب عوام کے چولہے ٹھنڈے کیے ہیں وکاڑہ آپ کا اب شور ہے کہ آپ کا انتخاب بلا تھا آپ کا انتخابی نشان ڈنڈا تھا وہ ڈنڈا جو آپ نے اپنی غریب عوام پر چلایا وہ ڈنڈا اپنے ریاست پر چلایا
وہ ڈنڈے سے اپنے فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گیا
آپ کا انتخابی نشان چوری گھڑی ہو یا آپ کا انتخابی نشان پٹرول بمب ہونا چاہے تھامیں ان کو کہنا چاہتی ہوں کے اپنے وکیلوں کو سمجھاؤ اپنے وکلاء کو کہو کہ تیاری کر کے عدالت جایا کریں ،کیونکہ اب ساس سے فون کروا کے فیصلے لینے کی سہولت میسر نہیں ہے ،تمہارا انتخابی نشان وہ گھڑی ہونی چاہیے تھی جو تم نے چوری کی ہے یا وہ پٹرول بم ہونا چاہیے تھا جو تم نے چلایا پولیس کے اہلکاروں اور انتظامیہ کے اوپر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں