جھنگ: ار او نے امیدواروں کو نشان الاٹ کر دئیے* این اے 109 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار شیخ وقاص اکرم کو چار پائی کا نشان

*جھنگ: ار او نے امیدواروں کو نشان الاٹ کر دئیے*
این اے 109 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار شیخ وقاص اکرم کو چار پائی کا نشان مسلم لیگ ن کے امیدوار شیخ محمد یعقوب کو شیر کا نشان الاٹ راہ حق پارٹی کے امیدوار مولانا احمد لدھیانوی کو استری کا نشان الاٹ این اے 109 سےپاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید حیدر علی بخاری کو تیر کا نشان الاٹ این اے109 سے جماعت اسلامی کے امیدوار ڈاکٹر عبدالجبار خان کو ترازو کا نشان الاٹ*
*جھنگ: پی پی 127 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار شیخ محمد اکرم کو میز کرسی کا نشان الاٹ پی پی 127 سے مسلم لیگ ن کی امیدوار راشدہ یعقوب شیخ کو شیر کر نشان پی پی 127 پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ناصر عباس سیال کو تیر کا نشان الاٹ پی پی 127 سے جماعت اسلامی کے فرید احمد کو ترازو کا نشان الاٹ پی پی 127 سے ازاد امیدوار مولانا مسرور نواز جھنگوی کو مرغی کا نشان الاٹ*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں