علامہ مسعود الرحمن عثمانی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

علامہ مسعود الرحمن عثمانی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار ذرائع

سکیورٹی ادروں نے ایک فوٹیج کی مدد سے چار ملزمان کی نشاندہی کی تھی۔ذرائع

ایک ملزم کو منڈی بہاؤالدین ،ایک کو راولپنڈی اور ایک کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ذرائع

ملزمان نے راولپنڈی سے علامہ مسعود الرحمان کا پیچھا کیا، 2 ملزمان ریکی اور باقی 2 فائرنگ کرنے پر مامور تھے۔ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں