چیف الیکشن کمشنر کی آئی جی پولیس خیبر پختونخواہ کوانتخابی مہم میں جے یوآئی ف کے کارکنوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت جاری

*چیف الیکشن کمشنر کی آئی جی پولیس خیبر پختونخواہ کو ہدایت جاری*

چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے جے یوآئی ف کے کارکنوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت جاری

انتخابی مہم میں امن و امان برقرار رکھنے اور جے یو آئ کے کارکنوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

جے یو آئی ف کے کے رہنما مولاناحافظ وقاص کی جانب سے آلیکشن کمشن میں درخواست جمع کروائی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں