بلے کے ممنوعہ ہونے کے بعد خیبرپختونخوا اور پشاور میں پی ٹی آئی امیدواروں کو ملنے والے نشانات پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 29 ارباب عامر ایوب اور این اے 30 شندانہ گلزار کو “پیالہ” کا نشان الاٹ

پی ٹی آئی /آزادامیدوار نشانات

پشاور، بلے کے ممنوعہ ہونے کے بعد خیبرپختونخوا اور پشاور میں پی ٹی آئی امیدواروں کو ملنے والے نشانات

پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 29 ارباب عامر ایوب اور این اے 30 شندانہ گلزار کو “پیالہ” کا نشان الاٹ

پشاور، قومی اسمبلی حلقہ این اے 31 سے شیر علی ارباب کو ٹریفک لائٹ، این اے 32 آصف خان کو ہتھ گاڑی کا نشان الاٹ

پشاور، صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 72 سے محمود جان جو گھڑیال، پی کے 73 سے علی زمان کو مور کا نشان

پشاور، پی کے 75 ملک شہاب کو پیالہ، پی کے 77 سے شیر علی آفریدی کو گھڑیال ملا

پشاور، پی کے 83 سے مینا خان کو صوفہ، پی کے 82 سے کامران بنگش کو وائلن کا نشان الاٹ

ضلع مہمند، این اے 26 ساجد خان کو جہاز کا نشان جاری کیا گیا

مہمند پی کے 68 پر ڈاکٹر اسرار کو ریکٹ کا نشان

ضلع مہمند سے پی کے 67پر ملک محبوب شیر کو وکٹ کا نشان جاری کیا گیا

صوابی کے حلقہ سے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ویل چیئر کا نشان الاٹ

خیبرپختونخوا کے صوبائی حلقہ پی کے 62 سے حاجی خالد خان اور این اے 24 سے ملک انور تاج کو کیتلی بینک کا نشان

نوشہرہ پی کے 85 پر زر عالم خان کو کبوتر کا نشان الاٹ کردیا گیا

نوشہرہ سے پی کے 86 پر ادریس خٹک کو پنکھا ، پی کے 87 میاں خلیق الرحمان کو کبوتر کا نشان الاٹ

نوشہرہ سے پی کے 88 پر میاں محمد عمر کو بیج کا نشان پی کے 89 پر اشفاق احمد خان کو گھڑی کا نشان الاٹ کردیا گیا

نوشہرہ سے این اے 33 پر سید شاہ احد کو پرنٹر ، این اے 34 پر ذوالفقار علی کو گھڑی کا انتخابی نشان دیا گیا

شانگلہ سے این اے 11 سید فرین انتخابی نشان (جہاز )، پی کے 28 شوکت علی یوسفزئی انتخابی نشان (ریکٹ)

شانگلہ سے صوبائی حلقہ پی کے 30 ایڈوکیٹ صدر رحمان انتخابی نشان( گھڑیاں ) ، پی کے 29 عبدالمنعم انتخابی نشان (انار)

پشاور، چارسدہ سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد اُمیدوار سابق وزیر قانون فضل شکور خان پی کے 65 کو ریکٹ کا نشان الرٹ کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں