شکر گڑھ ۔این اے 75 نارووال سے پی ٹی آئی کے امیدوار ڈاکٹر طاہر علی جاوید کو گرفتار کرلیا گیا ۔

شکر گڑھ ۔این اے 75 نارووال سے پی ٹی آئی کے امیدوار ڈاکٹر طاہر علی جاوید کو گرفتار کرلیا گیا ۔جسکی تصدیق انکے خاندانی ذرائع اور سوشل میڈیا پیج ذاتی اکاؤنٹ پر کر دی گئی ہے ۔گرفتاری کی فوٹیج ۔۔۔۔ نیوز نے حاصل کر لی ھے۔ گرفتاری کی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری ڈاکٹر طاہر علی جاوید کو اپنی حراست میں لے کر نا معلوم مقام کی طرف لے گئی ھے۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف
ٹکٹ ملنے اور بھر پور الیکشن لڑنے کا پیغام دینے کا ویڈیو بیان دینے کے بعد لاہور سے ظفروال ا رہے تھے کہ راستے میں گرفتار کر لیا گیا ۔ڈاکٹر طاہر جاوید نشان جمع کروانے آر او آفس آرہے تھے کہ راستے میں ہی گرفتار کر لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں