مظفرآباد: وادی نیلم اور شہر کے متعدد جنگلات تین دن سے آگ کی لپیٹ میں ۔ آگ لگنے سے قیمتی ترین جنگلات کو نقصان ہو رہا ہے۔

مظفرآباد: وادی نیلم اور شہر کے متعدد جنگلات تین دن سے آگ کی لپیٹ میں ۔ آگ لگنے سے قیمتی ترین جنگلات کو نقصان ہو رہا ہے۔ آگ کے سبب جنگلی حیات کی زندگیوں کو بھی خطرہ درپیش ہو چکا سرکاری سطح پر آگ بجھانے کا ابھی تک کوئی اردہ سامنے نہیں آ سکا ۔ حکومتی اور محکمہ بے توجہی کے بعد شہریوں نے اپنی مدد آپ آگ بجھانے کی کوششیں شروع کر رکھی ہیں ۔
جنگل میں آگ لگنے سے جنگلی جانور آبادیوں کا رخ کر لیتے ہیں جس سے مزید نقصان ہوتا ہے۔ مقامی شہری محکمہ وائلڈ لائف نے بھی اس معاملے چپ سادھ رکھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں