خیبر پختونخوا کے محکمہ انسداد دہشتگردی نے داعش ISKP سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار کیا ہے جن کے بارے میں دعوی ہے کہ وہ مبینہ طور پر مولانا فضل الرحمن او ر ایمل ولی خان کو نشانہ بناسکتے تھے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ان سے خود کش جیکٹس اور دھماکہ خیز مواد برامد کیا ہے