جسٹس منصور علیشاہ 26 اکتوبر 2024 کو چیف جسٹس سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے منصور علیشاہ صاحب 3 سال 1 مہینہ چیف جسٹس کے عہدے پر فائز رہیں گے

‏قاضی فائز عیسیٰ کے ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستانی عدالتی تاریخ کے سب سے قابل ترین جج منصور علیشاہ 26 اکتوبر 2024 کو چیف جسٹس سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے منصور علیشاہ صاحب 3 سال 1 مہینہ یعنی 28 نومبر 2027 تک چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے پر فائز رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں