آئی ایم ایف نے پاکستان کو 700 ملین ڈالرز کی قسط کی منظوری دے دی واشنگٹن میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 700 ملین ڈالرز کی قسط کی منظوری دے دی
واشنگٹن میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس

آئی ایم ایف بورڈ نے فوری طور پر پاکستان کیلئے دوسری قسط جاری کرنے کی منظوری دیدی : وزارت خزانہ

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر جاری کیے جائیں گے : وزارت خزانہ

پاکستان کیلئے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت قرض کی منظوری دی گئی

پہلے اقتصادی جائزے کی تکمیل پر سٹاف لیول معاہدہ 15 نومبر کو طے پایا تھا،

پاکستان کو قرض پروگرام میں سے 1.2 ارب ڈالر پہلے ہی مل چکے ہیں،

آئی ایم ایف سے70 کروڑ ڈالر ملنے سے جاری کردہ رقم 1.9 ارب ڈالر ہو جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں